سب خوبیاں اللہ عَزَّوَجَلَّ کے لئے ہیں

٭… تعجب ہے اس پرجوقبرپر یقین رکھنے کے باوجودہنستاہے ۔ ٭… تعجب ہے اس پرجسے آخرت پریقین ہے پھربھی پُرسکون ہے ۔

٭… تعجب ہے اس پرجودُنیا(کی حقیقت کوجانتا)اور اس کے زوال پر یقین رکھتا ہے پھربھی اس پرمطمئن ہے ۔ ٭… تعجب ہے اس پرجوگفتگوتوعالموں جیسی کرتاہے لیکن اس کادِل جاہلوں جیساہے ۔ ٭… تعجب ہے اس شخص پرجو پانی کے ذریعے(ظاہری اعضاء کی)پاکی تو حاصل کرتاہے مگراس کا دِل(گناہوں کی گندگی)سے آلودہ ہے ۔

حدیث قدسی

نصیحت نمبر1 : اے ا بنِ آ دَ م!

اللہ عَزَّوَجَلَّ ارشادفرماتاہے : ’’اے ابن آدم! تعجب ہے اس شخص پرجو موت پر یقین رکھتا ہے پھربھی خوش ہوتا ہے ۔
٭… تعجب ہے اس پرجوحساب و کتاب پر یقین رکھتا ہے پھربھی مال جمع کرنے میں مصروف ہے ۔