سوال ۔کیا فرماتے ہیں علماء اکرام اس مسئلہ کے بارےموت ایک ایسا حادثہ ہے جس کی وجہ سے مہرشوہر کے ذمہ لازم) ہوجاتا ہے؛ لہذا صورتِ مسئولہ میں جب نکاح کے بعد اور رخصتی یا خلوتِ صحیحہ سے پہلے شوہر کا انتقال ہوگیا تو بھی بیوہ نکاح کے وقت مقرر کیے گئے مہر کی مستحق ہے، اسے پورا مہر ادا کرنا لازم ہے۔