263

٭جس نے صبح وشام سو سو مرتبہ سُبْحٰنَ اللّٰہ پڑھا تو وہ سو حج کرنے والے کی طرح ہے (سنن الترمذی ۳۴۸۲))

100کے بدلے ہزار

دو خصلتیں ایسی ہیں جو بندہ ان پر ہمیشگی اِختیار کرے گا جنت میں داخل ہوگا ، یہ دونوں کام ہیں تو بہت آسان مگر ان پر عمل کرنے والے لوگ بہت کم ہیں ۔تم میں سے کوئی ہر نماز کے بعد دس مرتبہسُبْحٰنَ اللّٰہ ، دس مرتبہ اَ لْحَمْدُ لِلّٰہ اور دس مرتبہ اَ للّٰہُ اَ کْبَر پڑھ لیا کرے تویہ زَبان پر ڈیڑھ سو ہیں جبکہ میزان میں پندرہ سو ہیں ۔پھر جب وہ اپنے بستر کی طرف آئے تو تینتیس مرتبہ سُبْحٰنَ اللّٰہ، تینتیس مرتبہ اَ لْحَمْدُ لِلّٰہ اورچونتیس مرتبہ اَ للّٰہُ اَ کْبَر کہے، یہ زَبان پر تو سو ہیں جبکہ میزان میں ایک ہزار ہیں ۔(سنن ابن ماجہ ، کتاب اقامۃ الصلاۃ ، ج۱ ، ص۴۹۷، الحدیث : ۹۲۶)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں