283

ًمولا علی رضی اللہ کے ارشادات

انسان کا قد 22سال جبکہ عقل 28 سال کی عمر تک بڑھتی ہے ، اس کے بعد مرتے دم تک تجرِبات کاسلسلہ رہتا ہے۔ (الکواکب الدریۃ ، 1 / 102)
(7)گناہوں کی نحوست سے عبادت میں سستی اور رزق میں تنگی آتی ہے۔ (طبقات الصوفیاء ، 1 / 106)
(8) بندہ بے صبری کر کے اپنے آپ کو حلال روزی سے محروم کر دیتا ہے اور اس کے باوجود اپنے مُقَدَّر سے زیادہ حاصل نہیں کر پاتا۔ (المستطرف ، 1 / 124)
(9)جس “ تکلیف “ کے بعد “ جنت “ ملنے والی ہو وہ “ تکلیف “ نہیں اور جس “ راحت “ کا انجام “ دوزخ “ پرہو وہ “ راحت “ نہیں ۔ (المستطرف ، 1 / 140)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں