111

اجر کے لئے عمل ضروری ہے

حضرتِ سَیِّدُنا عبد الرحمٰن بن غنم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے دس صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے خبر دی کہ ہم مسجد قُبا میں علم حاصل کرنے میں مشغول تھے کہ پیارے آقا ، مدینے والے مصطفٰے صَلَّی اللہُ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہمارے پاس تشریف لائے اور ارشاد فرمایا : ’’جو سیکھنا چاہتے ہو سیکھ لو ، لیکن یہ یاد رکھو کہ جب تک عمل نہیں کروگے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ تمہیں اجر نہیں دے گا

1 –   جامع بیان العلم و فضلہ  ، باب جامع القول فی ا لعمل بالعلم  ، ص ۳۵۳  ، حدیث : ۲۵۲۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں